ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
باسٹھ سال کی عمر میں بھی فٹ ٹام کروز کی صحت کا راز کیا ہے؟

ہالی وڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نہ صرف اپنی ایکشن فلموں اور خطرناک اسٹنٹس کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ اپنی حیران کن فٹنس کے باعث بھی خبروں میں رہتے ہیں۔
میگزین مینز ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق، 62 سالہ ٹام کروز کی روزمرہ ڈائٹ صرف 1200 کیلوریز پر مشتمل ہوتی ہے۔ وہ تیل، مکھن اور ساسز سے پاک ابلی ہوئی مچھلی اور سبزیاں کھاتے ہیں۔
وہ دن میں تین بار کھانے کے بجائے 15 بار ہلکے اسنیکس لیتے ہیں۔ ان کی خوراک میں الکوحل سے پاک مشروبات، سالمن فِش، ڈارک چاکلیٹ، جو، بلیو بیریز، ادرک، بروکولی، ٹماٹر، پالک، زیتون کا تیل، گری دار میوے، وٹامنز اور منرل سپلیمنٹس شامل ہوتے ہیں۔
ٹام کروز میٹھے، پروسیسڈ فوڈز اور بھاری کاربوہائیڈریٹس سے پرہیز کرتے ہیں اور ذاتی شیف کے تیار کردہ متوازن کھانے پر انحصار کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
33 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…33 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…33 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…55 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…55 منٹس ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…1 گھنٹہ ago